کرونا سے اموات کی تعداد جنگ عظیم اول اور دوئم سے بھی تجاوز کر گئی

0
99

فلاڈیلفیا(پاکستان نیوز) اومیکرون کیسز میں اضافے کے ساتھ کرونا کے مریضوں میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے ، امریکہ میں کرونا سے اموات کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، اموات کی یہ تعداد جنگ عظیم اول اور جنگ عظیم دوئم میں ہونے والی مجموعی اموات سے بھی زیادہ بتائی جا رہی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here