کینیڈا میں 12 سو منکی پاکس کیسزرپورٹ

0
227

اوٹاوا(پاکستان نیوز) کینیڈا کی پبلک ہیلتھ ایجنسی (پی ایچ اے سی) نے کہا ہے کہ ملک بھر کے 32 ہسپتالوں نے منکی پاکس کے 1,206 کیسز کی تصدیق ہو گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلتھ ایجنسی نے بتایا ہے کہ قومی سطح پرحالیہ ہفتوں میں رپورٹ ہونے والے نئے کیسز میں اضافے میں سست روی کا رجحان ہے تاہم یہ بیماری ملک کے مزید علاقوں میں پھیل چکی ہے۔ تصدیق شدہ کیسز میں سے 583 کیسز اونٹاریو، 471 کیوبیک، 125 برٹش کولمبیا، 19 البرٹا، 3 سسکیچیوان، 2 یوکون،ایک نیو برنزوک، مانیٹوبا اور نیو برنزوک سے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here