بلیک فرائی ڈے پر اسلحے کی تاریخ کی تیسری بڑی خریداری کا ریکارڈ

0
62

واشنگٹن (پاکستان نیوز) بلیک فرائی ڈے پر اسلحے کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، بلیک فرائی ڈے پر سیل پر امریکہ کی گن مارکیٹ میں تیسری سب سے بڑی خریداری سامنے آئی ہے، ایف بی آئی کے ریکارڈ کے مطابق صرف جمعہ کے روز اسلحہ مارکیٹ میں ایک لاکھ 92 ہزار 749 خریداریاں سامنے آئی ہیں ، اعداد و شمار کے مطابق بلیک فرائی ڈے کے موقع پر سب سے زیادہ فروخت ہونے والی اشیا میں اسلحہ نمبر ون پر رہتا ہے ، اس مرتبہ بھی ایسا ہی ہوا ہے کہ اسلحہ کی فروخت سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی، 2017 اور 2019 کے دوران بھی بلیک فرائی ڈے سیل میں اسلحہ کی تاریخی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔اسلحے کی خریداری میں 6 لاکھ کے قریب چیک بھی پیش کیے گئے ہیں، دی فارئر آرم انڈسٹری اور نیشنل شوٹنگ سپورٹس فائونڈیشن نے بتایا کہ وہ ہر سال اسلحہ مارکیٹ پر نظر رکھتے ہیں کہ خریداری کے اعدادو شمار کیا رہے ہیں، رپورٹ کے مطابق کرسمس کی چھٹیوں اور شکار کا موسم آنے پر اسلحہ کی خریداری زیادہ رہتی ہے، جبکہ لوگ اسلحے کو تحفوں کی صورت میں دیتے ہیں۔

The President has his eyes on semi-automatic pistols and modern sporting rifles. He stated that following a mass shooting in Colorado, he would like to ban those types of weapons and even stated that it is “disgusting” that these types of weapons are permitted for sale.

These are among some of the most popular types of guns purchased by gun owners year after year. Thus, some gun owners might be concerned that their favorite guns are on the chopping block. That might be driving some of the increase in sales numbers.

The Washington Examiner reports that some of the spikes in sales are directly linked to more women and minorities purchasing guns as they fear for their safety. This all comes as many areas of the country see some of their highest violent and property crime rates in many decades

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here