واشنگٹن(پاکستان نیوز) معروف جریدے فارن افیئرز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں عمران خان کا یہ بیانیہ عوام میں مقبول ہے کہ ان کی حکومت کو اسٹیبلشمنٹ اور امریکی گٹھ جوڑ سے ختم کیا گیا اس بیانیے کی وجہ سے فوج پر دبائو بڑھا ہے، اگر پاکستان قرضوں کی بدحالی میں ڈوبتا گیا اور طالبان ٹی ٹی پی کی حمایت جاری رکھ کر اس کو مضبوط بناتا گیا تو پاکستان معاشی طور پر تباہ ہو جائیگا، پاکستان اس وقت دوہرے بحرانوں میں گھرا ہو اہے، کئی سالوں سے جاری معاشی بدحالی نے غیر ملکی مالیاتی اداروں کو ادائیگی کے مکمل توازن کو ہنگامی صورتحال میں تبدیل کر دیا ہے۔