وائٹ ہاﺅس پر حملہ ، 17کانگریس اراکین کا ٹرمپ کی برطرفی کیلئے نائب صدر کوخط

0
381

نیویارک (پاکستان نیوز) حکمران جماعت ری پبلیکن کے 17 کانگریس ممبرز نے ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے وائٹ ہاﺅس پر حملے کے بعد ٹرمپ کی فوری برطرفی کے لیے نائب صدر مائیک پینس کو خط لکھ دیا ہے ، خط میں موقف اپنایا گیا کہ کہ آئین میں 25 ویں ترمیم کرتے ہوئے ٹرمپ کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کیا جائے ، ٹرمپ نے ملک میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here