زرمبادلہ ذخائر 10ارب ڈالر ہو گئے

0
70

کراچی(پاکستان نیوز) ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخار ایک کروڑ90لاکھ ڈالر اضافے سے 10ارب4کروڑ 32لاکھ ڈالر ہو گئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر 56لاکھ ڈالر کمی کے بعد4ارب 45کروڑ72لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائردو کروڑ 45لاکھ ڈالر اضافے کے بعد5ارب58کروڑ 60لاکھ ڈالر ہو گئے۔ مرکزی بینک کے مطابق28اپریل تک مرکزی بینک اور کمرشل بینکس کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر10ارب چارکروڑ32لاکھ ڈالر رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here