آبادی میں 75 ملین افراد کا اضافہ

0
142

واشنگٹن(پاکستان نیوز) مردم شماری بیورو کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2023ء کے دوران دنیا کی آبادی میں 75 ملین افراد کا اضافہ ہوا اور نئے سال کے دن یہ تعداد 8 بلین سے زیادہ گئی۔ ، گزشتہ سال دنیا بھر میں ترقی کی شرح صرف 1 فیصد سے بھی کم تھی، 2024ء کے آغاز میں دنیا بھر میں ہر سیکنڈ میں 4.3 پیدائش اور دو اموات متوقع ہیں جبکہ امریکہ کی نئے سال کے دن اس کی آبادی 335.8 ملین ہو گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here