کانگریس اسرائیلی ایجنٹسکا گڑھ بن چکی: ٹکر کارلسن کا انکشاف

0
64

واشنگٹن ڈی سی (پاکستان نیوز)معروف مصنف ٹکر کارلسن نے انکشاف کیا ہے کہ کانگریس میں اسرائیلی ایجنٹوں کی بھرمار ہے ،اس سلسلے میں ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کانگریس میں چھپے اسرائیلی ایجنٹس کے متعلق بات چیت کر رہے ہیں ۔ کانگریس کے ہر رکن کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ایجنٹ سے مشاورت میں ہے ، بات چیت کر رہا ہے ، کانگریس اراکین نے اسرائیلی ایجنٹس کو مخصوص نام ” اے آئی پیک” دے رکھا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here