امریکی دستاویزی فلم میں مودی کے دہشتگرد نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا گیا

0
10

واشنگٹن(پاکستان نیوز) نیوز چینل اے بی سی نیوز کی دستاویزی فلم میں نریندر مودی کے دہشت گرد نیٹ ورک کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ دستاویزی فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے مودی بھارت کے اندر اور دیگر ممالک میں اقلیتوں کو اپنی انتہا پسندی کا نشانہ بنا رہا ہے۔ چینل کی رپورٹراوانی ڈیاس کی اس خصوصی دستاویزی فلم میں مودی۔ کواپنی نشانہ کہ سرکار کے سکھوں کیخلاف منظم کریک ڈان کا بھی تفصیلی ذکر کیا گیا ہے۔ آرایس ایس اور ایچ ایس ایس جیسی ہندو انتہا پسند تنظیمیں نوجوانوں کو باقاعدہ ٹریننگ دیتی ہے جس کے بعد یہ نوجوان اقلیتوں خصوصا مسلمانوں پرپر تشدد حملے کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here