پاکستانی نوجوان محمد شہیر،زارانعیم نے دنیا میں ملک کا نام روشن کر دیا

0
11

واشنگٹن ڈی سی (پاکستان نیوز) پاکستان نوجوان ٹیلنٹ کو نظر انداز کرنے میں اپنی مثال آپ ہے ، جہاں بے شمار ایسے نوجوان، باصلاحیت افراد موجود ہیں جوکہ دنیا میں اپنی واحدنیت قائم کیے ہوئے ہیں لیکن ان کو سراہنے والا کوئی نہیں ہے ، ایسے ہی نوجوانوں میں 17 سالہ پاکستانی محمد شہیر بھی شامل ہیں جن کو پاکستان میں شاید کوئی نہیں جانتا ہے جس نے فزکس میں ایک سرچ آرٹیکل لکھ کر دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے ، ایسے ہی افراد میں لاہور کی زارا نعیم بھی شامل ہیں جوکہ اے سی سی اے میں 179 ممالک کے 5لاکھ 27 ہزار طلبا میں سے ٹاپ پر ہیں ، ادارہ ”پاکستان نیوز” ان نوجوانوں کو سلام پیش کرتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here