مسلم کمیونٹی فون ہیکرز کے نشانے پر

0
36

واشنگٹن (پاکستان نیوز) مسلمانوں کو ہدف بنانے کے لیے ملک بھر میں فون ہیکنگ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے ، ہیکرز کی بڑی تعداد امریکہ میں مسلمانوں کو ہدف بنانے کے لیے ان کے فون نمبرز، واٹس ایپ ، سوشل میڈیا ایپس کو ٹارگٹ کر رہی ہیں ، مسلم افراد کے فونز پر مخصوص کوڈز ، ایس ایم ایس بھجوائے جا رہے ہیں جبکہ ان کے بینک اکائونٹس کی بھی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں ، سیکیورٹی حکام اور یونیٹی سینٹر کی جانب سے مسلم شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے فون نمبر ز سے کسی بھی قسم کا کوڈ بھیجنے سے اجتناب کریں ، ذاتی معلومات کو شیئر کرنے سے گریز کریں، اپنے پاسورڈ اور فون کوڈز کو کبھی کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here