سری لنکا کو ’’ویمن مالنگا‘‘ کی صورت میں نیا ٹیلنٹ مل گیا

0
239

سری لنکا کو ’’ویمن مالنگا‘‘ کی صورت میں نیا ٹیلنٹ مل گیا

سری لنکا کو ’’ویمن مالنگا‘‘ کی صورت میں نیا ٹیلنٹ مل گیا
شیئرٹویٹ
اسپورٹس ڈیسک 2 گھنٹے پہلے

شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرےمزید شیئر

مقامی اسپانسر کی مدد سے ٹیلنٹ ہنٹ مہم میں مالنگا جیسی بولنگ کی خصوصیات رکھنے والی ایک خاتون کرکٹر سامنے آئی ہیں۔فوٹو: سوشل میڈیا

کولمبو: سری لنکا کو ’’ویمن مالنگا‘‘ کی صورت میں نیا ٹیلنٹ مل گیا۔

سری لنکا میں نئے مالنگا کی تلاش کا مشن مکمل ہوگیا، مقامی اسپانسر کی مدد سے ٹیلنٹ ہنٹ مہم میں مالنگا جیسی بولنگ کی خصوصیات رکھنے والی ایک خاتون کرکٹر سامنے آئی ہیں۔ ان کا نام شایانی سینارتنے ہے، انھیں خاتون ’ سالنگا مالنگا ‘ کہا جارہا ہے، ٹیلنٹ ہنٹ میں بوائز اور گرلز نے مشترکہ طور پر حصہ لیا تھا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here