عالمی منڈی ؛ خام تیل کی قیمت میں اضافہ

0
8

اسلام آباد(پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔برینٹ خام تیل کئی ہفتوں بعد 76 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کر گیا ہے۔دورانِ ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 73 ڈالرز 31 سینٹس میں فروخت ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here