50سال سے گرین کارڈ کی حامل فلپائنی خاتون امریکہ واپسی پر ڈی پورٹ

0
16

واشنگٹن(پاکستان نیوز)50 سال سے گرین کارڈ رکھنے والی خاتون کا ستارہ گردش میں آگیا۔ امیگریشن حکام نے فلپائن سے واپسی پر واشنگٹن ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا۔ٹرمپ حکومت کی جانب سے نئے امیگریشن قوانین لاگو ہونے پر غیرقانونی تارکین کو ملک بدر کرنے کے ساتھ قانونی تارکین کی بھی پکڑ دھکڑ جاری ہے جس سے ان کو بھی ملک بدر کیا جا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here