ٹی ٹوئنٹی میں 10 صفر، عمر اکمل نے تلکارتنے دلشان کو جوائن کر لیا

0
131

لاہور:

عمر اکمل نے ٹی ٹوئنٹی میں زیادہ 10بار صفر پر آؤٹ ہونے کے شرمناک ریکارڈ میں تلکارتنے دلشان کو جوائن کر لیا۔

سری لنکا کیخلاف میں کم بیک کرنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پہلے میچ کی طرح دوسرے میں بھی پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

لیوک رائٹ اور کیون اوبرائن 9،9 مرتبہ اس خفت کا شکار ہوچکے، پال اسٹرلنگ، تھشارا پریرا، آفریدی 8،8 جبکہ ڈاسن شناکا، سومیا سرکار اور کامران اکمل 7،7بار اس رسوائی کا شکار ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here