کراچی میں گھر سے باپ بیٹے کی لاشیں برآمد

0
98

کراچی:

ڈیفنس فیز 5 ایکسٹینشن میں واقع بنگلے سے دو افراد کی لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔

کراچی میں ڈیفنس فیز5 ایکسٹینشن میں واقع بنگلے سے دو افراد کی لاشیں برآمد کی گئی، دونوں کو چھری کے پے درپے وارکرکے قتل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کی شناخت فصیح عثمانی اور کامران عثمانی کے نام سے کی گئی، دونوں آپس میں  باپ بیٹے ہیں۔ دونوں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here