ورلڈ کپس: آئی سی سی بورڈ بھارتی دھمکی کو خاطر میں نہیں لایا

0
130

ممبئی:

آئی سی سی بورڈ بھارتی دھمکی کو خاطر میں نہیں لایا۔

بی سی سی آئی کے چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری نے ای میل کے ذریعے کونسل کے چیف ایگزیکٹیو مانو ساہنی کو خبردار کیا تھا کہ ہر سال ورلڈکپ کے  منصوبے پر مختلف وجوہات کی بنا پر عمل نہیں کیا جا سکتا، انھوں نے یہ بھی کہا کہ بی سی سی آئی کے جلد ہی انتخابات ہونے والے اور نئے حکام ہی اس حوالے سے اپنی رائے دیں گے۔

بھارتی میڈیا میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کی جانب سے امیتابھ چوہدری پر آئی سی سی میں بی سی سی آئی کی نمائندگی پر پابندی عائد ہونے کے باوجود کونسل کے چیئرمین ششانک منوہر نے انھیں دبئی بلایا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here