Business کسٹم نے واجبات کی وصولی نہ ہونے پر شاہین ایئر کے اثاثے منجمد کر دیے By Admin - October 30, 2019 0 290 Share Facebook WhatsApp کراچی: کسٹم حکام نے اربوں روپے واجبات کی وصولی نہ ہونے پر شاہین ایئرکے اثاثے منجمد کردیے۔ سوا چار ارب روپے کے لگ بھگ واجبات کی عدم ادائیگی پر کسٹم حکام نے شاہین ایئر کے جناح ٹرمینل پر 6 دفاتر کے علاوہ بکنگ آفس بھی منجمد کردیا۔