یو ایس سٹیزن شپ نے لائبیرین رفیوجی امیگریشن فیئرنس کیلئے گائیڈ لائن جاری کر دی

0
142

 

نیویارک (پاکستان نیوز) یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز نے لائبیرین رفیوجی امیگریشن فیئرنس کے لیے گائیڈ لائن جاری کر دی ہے جس کے تحت درخواست گزاروں کو ویزا کے لیے اپلائی کرنے سے قبل اپنی ملازمت کے حوالے سے تمام دستاویزات کو پیش کرناضروری ہوگا ، ایسے تمام لائبیرین شہری جوکہ 21سال کی عمر سے زائد ہیں کو اس کیٹیگری میں اپلائی کرنے کے لیے تمام شرائط کو مکمل کرنا ہوگا ،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here