نیویارک (پاکستان نیوز) حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کے لیے ہزاروںکٹس فراہم کرے گی ، نیویارک کے گورنر کومیو نے اعلان کیا کہ رواں ہفتے مقامی اداروں کی مدد سے نیویارک میں ہزاروں ٹیسٹنگ کٹس تیار کی جائیں گی جس طرح جاپان ، ہانگ کانگ اور سنگا پور نے تیار کی ہیں ۔