نیویارک کوئینز میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 50ہزار سے تجاوز کر گئی

0
132

معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں ، 4 ہزار 817 افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے:رپورٹ

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک میں کوئینز کے علاقے میں کورونا وائرس کا شکار مریضوں کی تعداد 50ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ، نیویارک کے اس علاقے میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہاں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں ، ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ کے مطابق مجموعی طور پر اس علاقے میں کورونا وائرس کے کل 1لاکھ 60ہزار مریض سامنے آئے ہیں جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد 50ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے ، کورونا وائرس کی وجہ سے کوئینز کے علاقے میں 4 ہزار 817 افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here