کانگریس میں ایشیائی نژاد شہریوں کے تحفظ کا بل منظور

0
157

نیویارک(پاکستان نیوز) کانگریس نے ایشیائیوں کیخلاف نفرت انگیز جرائم سے متعلق قانون کی کثرت رائے سے منظوری دیدی جس کا مقصد ایشیائی نژاد امریکیوں کیخلاف تشدد کے واقعات پر روک لگانا ہے۔ کانگریس میں گزشتہ روز پیش کئے گئے بل پر بحث کے دوران دونوں سیاسی جماعتوں نے کورونا وائرس کی وباء کے دوران ایشیائی نژاد امریکیوں اور بحر الکاہل جزائر کے لوگوں (اے اے پی آئی) کے خلاف ہونیوالے حملوں میں اضافے کی مذمت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here