26ہزار سے زائد تاجروں میں حکومت کی جانب سے 2.55بلین ڈالر کے قرض کی تقسیم

0
505

نیویارک (پاکستان نیوز) کورونا وائرس لاک ڈاﺅن کی وجہ سے متاثر ہونے والے 26ہزار سے زائد تاجروں میں حکومت کی جانب سے 2.55بلین ڈالر کی خطیر رقم بطور قرض تقسیم کی گئی ،ایمرجنسی لون جاری کرنے کا مقصد تاجروں کو دوبارہ سے کاروباری زندگی شروع کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے تاکہ وہ ایک مرتبہ پھر سے اپنے پاﺅں پر کھڑا ہو کر ملک و قوم کی خدمت کر سکیں ، بڑی بڑی کمپنیوں نے ہزاروں ملازمین کو ملازمتوں سے فارغ کر دیا ہے جبکہ ذاتی کاروبار کرنے والے افراد بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں حکومت قرض دے کر کاروباری افراد کا اعتماد بھی جیتنے کی کوشش میں ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here