عدیل عبداللہ منگی کی بطور پہلے مسلمان اپیلیٹ جج تعیناتی غیریقینی کا شکار

0
97

واشنگٹن (پاکستان نیوز) صدر بائیڈن کی جانب سے امریکی سرکٹ جج آف اپیلز کے لیے نامزد پاکستانی نژاد امریکی عدیل عبداللہ منگی کی تعیناتی کی تصدیق کے امکانات غیریقینی کا شکار ہوتے جارہے ہیں کیونکہ سینیٹ میں متعصبانہ تقسیم گہری ہو رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی 51-49 کی اکثریت اور ریپبلکنز کی حمایت کی کمی کے ساتھ عدیل عبداللہ منگی کو بطور جج تعیناتی کی توثیق کے لیے درکار سادہ اکثریت حاصل کرنے میں چیلنجز کا سامنا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here