نیویارک (پاکستان نیوز) دی ڈو جونز انڈسٹریل ایوریج (ڈی جے آئی اے ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق صرف تین ماہ کے عرصے میں امریکی معیشت نے نوز ڈائیولگاتے ہوئے استحصالی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ، نجی ادارے کی تحقیق کے مطابق اس وقت امریکہ کی معیشت کم و بیش 82 کھرب ڈالر کے خسارے میں جا رہی ہے ، ملکی معیشت کے زوال کی سب سے بڑی وجہ تنزلی کا شکار ملازمت کے اعدادو شمار بھی ہیں جوکہ بری طرح متاثر ہیں ، فی سال 16.4کھرب ڈالر کے نقصان کے حساب سے آئندہ پانچ برسوں کے دوران ملک کو 82کھرب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے ۔