پاکستانی اسکواڈ انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ مقابلے کے لیے مانچسٹر پہنچ گیا

0
84

مانچسٹر:

میزبان ٹیم انگلیڈ سے پہلا ٹیسٹ مقابلہ کرنے کے لیے پاکستانی کرکٹ اسکواڈ ڈرپنی سے مانچسٹر پہنچ گیا ہے۔

ایکپریس نیوز کے مطابق کھلاڑی بذریعہ بس ڈیرھ گھنٹے کی مسافت طے کرکے مانچسٹر پہنچے۔ مہمان کرکٹرز نے عید جمعے کو ڈربی میں منائی تھی۔

 

 

پاکستان اور میزبان انگلینڈ  کی ٹیم کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست کو شروع ہوگا۔پاکستانی کرکٹرز میچ سے قبل بائیو سیکیور ماحول میں ٹریننگ کریں گے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here