چین چاہتا ہے صدر ٹرمپ دوبارہ الیکشن نہ جیت سکیں، امریکی انٹیلی جنس

0
164

واشنگٹن (پاکستان نیوز) امریکی انٹیلی جنس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ چین چاہتا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ الیکشن نہ جیت سکیں۔ امریکی انٹیلی جنس حکام کے مطابق چین کا خیال ہے ٹرمپ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، چین نے امریکی صدارتی انتخابات پر اثرانداز ہونے کیلئے کوششیں تیز کر دیں۔امریکی انٹیلی جنس حکام کا مزید کہنا ہے کہ روس بھی مجوزہ ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن پر اثراندازہونے کی کوشش کر رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here