بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز؛ انعام بٹ نے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

0
255

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں پاکستانی انعام بٹ نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

برازیل میں جاری میگا ایونٹ میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے ترکی کے پہلوان مرات اذکان کو صرف پندرہ سیکنڈ میںزیر کرکے فاتحانہ آغاز کیا، دوسرے مقابلے میں انعام بٹ ایک بار پھر بھر پور ایکشن میں دکھائی دیئے اور آذربائیجان کے ورلڈ ملٹری چیمپئن اور یوریی میڈلسٹ کنان کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ سیمی فائنل تک رئی کے لئے انعام بٹ کا مقابلہ برازیل کے ریسلر کے خلاف ہوگا، بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کا فائنل 11 مئی کو کھیلا جائے گا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here