امیگریشن نے پاکستانی سمیت 83تارکین کو گرفتار کر لیا

0
176

نیویارک (پاکستان نیوز)یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ نے امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر نیویارک سے 83 غیر قانونی تارکین کو حراست میں لے لیا ،پاکستانی تارکین وطن سمیت پچاس افراد کو نیویارک سے حراست میں لیا گیا جبکہ گرفتار ہونےوالوں میں 18 ایسے تارکین بھی شامل ہیں جن کو مختلف جرائم پر امریکہ سے ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے ، امیگریشن حکام نے مجموعی طور پر مختلف آپریشنز کے دوران 2ہزار کے قریب غیر قانونی تارکین کو گرفتار کیا ہے ، گرفتار ہونےوالے 50 غیر قانونی تارکین کا تعلق 25 مختلف ممالک سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here