دوبارہ انتخابات ہوئے تو ری پبلیکن ٹرمپ کو ہی امیدوار منتخب رینگے:لنڈسے گراہم

0
119

نیویارک (پاکستان نیوز) سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ اگرصدارتی انتخابات دوبارہ ہوئے تو ری پبلیکن کسی صورت بھی ٹرمپ کے علاوہ دوسرا صدارتی امیدوار منتخب نہیں کریں گے ۔فوکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انتخابات دوبارہ ہونے کی صورت میں ری پبلیکن کا صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ہی ہوگا ۔واضح رہے کہ صدارتی انتخابات کے دوران ڈیموکریٹس کے صداراتی امیدوار جوبائیڈن نے290ووٹ حاصل کر کے ری پبلکن کے ڈونلڈ ٹرمپ جنھوں نے کل 217 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے کو شکست سے دوچار کیا ہے ۔

Lindsey Graham: If Trump concedes election, Republicans will ‘never’ elect another president

Sen. Lindsey Graham (R-S.C.) warned that President Trump should not concede defeat in the 2020 presidential election in part because Republicans will “never” be able to elect another president from their party again.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here