یاسرحسین کی ہدایتکاری کے میدان میں انٹری

0
108

کراچی:

اداکاریاسرحسین نے اداکاری کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں انٹری دے دی۔

سوشل میڈیا پرمخلتف طریقوں سے خبروں کی زینت بننے والے اداکاروماڈل یاسرحسین نے اب ہدایتکاری کے میدان میں انٹری دے دی ہے۔

یاسرحسین نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پرایک گانے کی وڈیوشیئرکی جس کی ہدایتکاری انہوں نے خود کی ہے۔

 

پراجیکٹ کا نام ’ڈوری‘ ہے۔ پراجیکٹ ڈوری کوخواجہ جواد نے پروڈیوس کیا ہے جوایم جے پروڈکشنز کے بینر تلے ریلیز کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here