کیپٹل ہل پر حملہ120مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا

0
124

نیویارک (پاکستا ن نیوز) کیپٹل ہل پر حملے کرنےوالے 120مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق تمام مظاہرین کو ویڈیو فوٹیج کی مدد سے شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا ہے ، پولیس کی جانب سے ابھی تک ملزمان پر فرد جرم عائد نہیں کی گئی ہے ، سیکیورٹی ادارے مزید حملہ آوروں کی تلاش میں ہیں ، واضح رہے کہ میٹرو پولیٹن پولیس نے حملہ آور کی نشاندہی کرنے والے شخص کے لیے ایک ہزار ڈالر انعامی رقم کا بھی اعلان کر رکھا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کی بڑی تعداد اس عمل میں حصہ لے رہی ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here