جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کیلئے 20ہزار نیشنل گارڈ ز تعینات کیے جائینگے

0
133

نیویارک (پاکستان نیوز)نومنتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف بردار ی کو پر امن بنانے کے لیے 20ہزار سے زائد نیشنل گارڈز تعینات کیے جائیں گے ، میٹرو پولیٹن پولیس چیف رابرٹ کونٹے نے بتایا کہ حلف برداری تقریب کی سیکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ، آرمی ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پینٹا گون نے تقریب کی سیکیورٹی کے لیے پندرہ ہزار نیشنل گارڈز کی منظوری دی تھی

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here