پاکستان کی برآمدات میں 5 فیصد اضافہ

0
172

اسلام آباد(پاکستان نیوز) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مجموعی قومی برآمدات میں 5.09 فیصد اضافہ ہوا ہے، ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر کے دوران مجموعی قومی برآمدات کا حجم 12.110 ارب ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا دسمبر میں برآمدات سے 11.524 ارب ڈالر زر مبادلہ کمایا گیا تھا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here