سنگا پور میں کرائسٹ چرچ کی طرز پر حملہ ناکام ، بھارتی نوجوان کو گرفتار

0
151

سنگا پور(پاکستان نیوز) سنگا پور میں کرائسٹ چرچ واقعہ کی طرح دو مساجد میں حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 16 سالہ بھارتی نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا ہے ، بھارتی شہری نے حملے کے لیے تمام تر معلومات آن لائن حاصل کی تھیں جبکہ اسلحے اور بارود کی خریداری ابھی باقی تھی ، بھارتی شہری جوکہ عیسائیت کے مذہب سے وابستہ ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here