اداکارحماد شعیب کی وائرل میم ’پارٹی ہورہی ہے‘ پرڈانس وڈیووائرل

0
109

لاہور:

ٹی وی اداکارحماد شعیب کی وائرل میم ‘پارٹی ہورہی ہے’ پرڈانس وڈیووائرل ہوگئی۔

ٹی وی اداکاروماڈل حماد شعیب کی ہم برائیڈل ویک میں ڈیبیوڈانس کو سب کی طرف سے خوب سراہا گیا تھا۔ اب اس بار وہ وائرل میم ’پارٹی ہورہی ہے‘ کے ساتھ میدان میں آئیں ہیں اورآتے ہی چھا گئے ہیں۔

اداکارکے وائرل میم کومشکل اوردلچسپ ڈانس کوخوب سراہا جارہا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ ’سوچا جب سب ہی پارری کررہے ہیں تو میں بھی تھوڑی ڈانس پارری کرلوں، صحیح ہے نا؟‘

مداحوں نے ڈانس کوسراہتے ہوئے کہا کہ کمال ہی کردیا جب کہ ایک مداح نے کہا کہ اداکاری کے ساتھ ساتھ آپ ڈانس کے بھی ماہر ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here