مٹھی؛ غذائی قلت کے شکارمزید 3 بچے دم توڑ گئے

0
134

مٹھی:

تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔

سول اسپتال مٹھی میں پیر کو مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ جن میں 6 ماہ کی زینب تماچی اور اللہ بچایو کے نومولود شامل ہیں۔ اس طرح رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 26 اور رواں سال 73 ہو گئی جبکہ 55 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here