سیاستدانوں ، صحافیوں کو قتل کی دھمکیاں دینے پر نیویارک کا شہری گرفتار

0
122

نیویارک (پاکستان نیوز)سیاستدانوں اور صحافیوں کو قتل کی دھمکیاں دینے اور ان کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ کی ویڈیوز شیئر کرنے والے نیویارک کے شہری رکی جانسن کو حراست میں لے لیا گیا ہے ، رکی جانسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر سیاستدانوں اور صحافیوں کے متعلق غلط الفاظ پر مبنی ویڈیوز جاری کیں بلکہ بعض ویڈیوز میں قتل کی دھمکیاں بھی دیں جس پر پولیس نے اس کو حراست میں لے لیا ہے اور وکلا کے مطابق ملزم کو کم سے کم ایک سال قید کی سزا ہو سکتی ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here