حجاب اعلیٰ تہذیب کا مظہر ہے :توکل کرمین

0
211

نیویارک (پاکستان نیوز)یمنی نوبل ایوارڈ یافتہ لیکچرار،صحافی ، سماجی کارکن توکل کرمین نے کہا ہے کہ حجاب اوڑھنا کوئی بری بات نہیں بلکہ یہ انسان کی اعلیٰ درجے کی صفات کو بیان کرتا ہے، انسانی تاریخ کا آغاز بھی اس کے ننگے پن سے ہوا تھا اور پھر آہستہ آہستہ کو تہذیب آئی اور کپڑے اوڑھنا شروع کر دیئے اور حجاب بھی اعلیٰ تہذیب کا مظہر ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here