ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

0
102

نیویارک (پاکستان نیوز)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں دوسری مرتبہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 159 روپے جبکہ قیمت فروخت 159.2 روپے رہی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ہفتے میں دوسری مرتبہ روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے ، سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر تاجروں کا روپے پر اعتماد مستحکم ہوا ہے جس کی بڑی وجہ درآمدات کو قرار دیا جا رہا ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here