مجھے ہے حکم اذاں لندن ٹاور برج اذان بلالی سے گونج اٹھا

0
392

لندن(پاکستان نیوز)برطانیہ کے شہر لندن کا ٹاور برج اس وقت اذان کی آواز سے گونج اٹھا، رمضان کے آخری جمعے پر35سالہ قاضی شفیق الرحمان نے علی احمد ملا کے انداز میں دی۔ٹاور برج پر ہونے والی اس اذان نے ٹاور ہیملٹس ہومز، مشرقی لندن، مسلم سنٹر اور ہیلمٹس کے انٹرفیتھ فورم کے زیراہتمام ہونے والے افطار کے موقع پر روزہ کھلنے کااعلان کیا۔شفیق الرحمان نے گزشتہ برس لندن کے کاروباری ضلع کنیری وارف میں اذان دی تھی اور اس کی ویڈیو لاکھوں مرتبہ دیکھی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here