عالمی بینک 44کروڑ ڈالر کی منظوری

0
124

اسلام آباد(پاکستان نیوز)عالمی بینک نے پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کیلئے پاکستان کیلئے44کروڑ20لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی۔ورلڈ بینک کے مطابق یہ مالیاتی تعاون پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کیلئے ہے۔یہ رقم پنجاب کے16پسماندہ اضلاع میں خرچ کی جائے گی۔منصوبے سے پنجاب کے2ہزار دیہاتوں میں پانی اور صفائی کی سہولیات فراہم ہوں گی۔جب کہ پانی کی فراہمی، صفائی کے انفراسٹرکچر اور خدمات کو اپ گریڈ کیا جائیگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here