امیر قطر تمیم بن حماد الثانی اتوار کو پاکستان آئیں گے

0
197

اسلام آباد:

امیر قطر تمیم بن حماد الثانی اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

قطر کے امیر تمیم بن حماد الثانی وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جب کہ امیر قطر کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی آئے گا۔

تمیم بن حماد الثانی اس دورے کے دوران وزیراعظم سے مذاکرات کے علاوہ اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے بات چیت کریں گے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here