بھارت سائیبر تھریٹ کی فہرست میں شامل

0
10

ٹورنٹو(پاکستان نیوز) مودی سرکار کی دوسری ریاستوں کے معاملات میں دخل اندازی کھل کر سامنے آگئی ہے۔ کینیڈا کے سینٹر فار سائبر سیکیورٹی نے نیشنل سائبر تھریٹ اسسمنٹ رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انڈیا سائبر ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے مخالفین کو نشانہ بنا رہا ہے۔ کینیڈین خفیہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت سائبر صلاحیتوں کو کینیڈین شہریوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے جوکہ کینیڈا کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، بھارت کو ایک نئے سائبر خطرے کے طور پربھی دیکھا جا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here