بائیدن کا سپریم کورٹ کی نامزد جج سے رویہ قدرے بہتر رہا:مچ مکونل

0
107

واشنگٹن (پاکستان نیوز) سینیٹ میں کمیونٹی رہنما مچ مکونل نے کہا ہے کہ صدر بائیڈن نے سپریم کورٹ کے لیے نامزد جج کتان برائون جیکسن سے ڈیموکریٹس کی نسبت قدرے بہتر رویہ اختیار کیا ہے، سی بی ایس کے پروگرام ”فیس دی نیشن” کو انٹرویو کو دوران مکونل نے اعتراف کیا کہ ان کی نامزد جج سے اپنے آفس میں بہت اچھی گفتگو ہوئی، مکونل نے بتایا کہ میں ابھی خاتون جج کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ نہیں کر پایا ہوں لیکن ایک بات طے ہے کہ خاتون جج کو کمیٹی کے سخت سوالوں کا جواب دینا ہوگا، اور اپنے تمام ریکارڈ کے متعلق شفافیت ثابت کرنا ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here