کراچی (پاکستان نیوز) سٹیٹ بینک کے مطابق جون میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹس میں 25 کروڑ ڈالرز جمع کرائے گئے جو مئی کے مقابلے میں 32 فیصد زائد ہیں، روشن ڈیجیٹل اکاونٹس میں اب تک جمع کرائی گئی مجموعی رقم 4 ارب 60 کروڑ ڈالرز ہے ۔ روشن ڈیجیٹل اکاونٹس سے 22 ماہ میں 80 کروڑ ڈالر نکالے گئے۔