عالمی منڈی میں خام تیل 5فیصد مہنگا

0
6

نیویارک (پاکستان نیوز) ایران پر امریکی فوج کے حملوں اور جوابی حملوں کے بعد پیر کو عالمی منڈی میں خام تیل نرخوں میںپانچ فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ۔برینٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 83.22ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ بھی پانچ فیصد اضافے کے بعد 78.91ڈالر فی بیرل فروخت ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here