جرائم پیشہ افراد جعلی ایف بی آئی ایجنٹ بن کر وارداتیں کرنے لگے، الرٹ جاری

0
39

واشنگٹن (پاکستان نیوز) جرائم پیشہ افراد جعلی ایف بی آئی ایجنٹ بن کر لوگوں سے فراڈ کرنے لگے ہیں ، اس سلسلے میں ایف بی آئی نے لوگوں کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ کے پاس گرفتاری کا وارنٹ ہے تو قانون نافذ کرنے والے آپ کو کبھی کال نہیں کریں گے، اور نہ ہی وہ آپ کو وارنٹ کلیئر کرنے کے لیے رقم یا گفٹ کارڈ بھیجنے کے لیے کہیں گے۔ آخر میں، وہ کبھی بھی آپ کو کسی بھی وجہ سے اپنی تصاویر یا ویڈیوز بھیجنے کے لیے نہیں کہیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here