تیز ہوائوں نے درجنوں بین الاقوامی پروازوں کی رفتار کو بڑھا دیا

0
10

واشنگٹن(پاکستان نیوز) ایک ہفتے کے دوران غیر معمولی تیز ہوائوں نے بہت سے بین الاقوامی پروازوں کی رفتار بڑھا دی ہے، غیر ملکی خبر رساں رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ چند پروازیں مقررہ وقت سے بہت پہلے پہنچ گئیں۔ ایک پرواز ایک گھنٹہ پہلے پہنچ گئی۔ ماہرین نے بتایا کہ بعض پروازوں کی رفتار 800 میل فی گھنٹہ سے زیادہ تھی جبکہ عام تجارتی پروازیں بالعموم 500 تا 600 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here