امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

0
79

کراچی(پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر17 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھا 283 روپے 61 پیسے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here